مشیر الدولہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شاہی خطاب جو بڑے بڑے امرا اور وزرا کو دیا جاتا تھا، سلطنت کا صلاح کار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شاہی خطاب جو بڑے بڑے امرا اور وزرا کو دیا جاتا تھا، سلطنت کا صلاح کار۔